• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کی دہشتگردی سے مظلوم فلسطینی شدیدزخمی

جمعہ 18-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کی دہشتگردی سے مظلوم فلسطینی شدیدزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے علاقے الخلیل کے شہر دورا میں  فلسطینی مزدور کو  صہیونی آبادکاروں نے چاقو کے پے در پےوار کر کےشدیدزخمی کردیا۔

 ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے الخلیل کے شہر دورا میں عیسیٰ ابو ہلیل نامی ایک فلسطینی نوجوان کو صہیونی آبادکاروں نے اس وقت چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا جب وہ اپنی مزدوری کےکام سے فارغ ہوکر گھر کی جانب جارہا تھا  ۔

مزدور کی گردن اور جسم کے دیگر حصوں پر چاقو کے کئی زخم آئے تاہم موقع پر موجودافراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں مزدور کی حالت خراب بتائی جاتی ہے  ۔

خیال رہے کہ صہیونی آباد کاروں کی جانب سے دہشت گردی اور تشدد کے واقعات کی نا ختم ہونے والی فہرست میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے ۔

Tags: "دوراالخلیلصہیونی آبادکارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.