• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں  نےفوج کی نگرانی میں ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں  نےفوج کی نگرانی میں ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی انتہا پسند گروپ مسجد اقصی پر دھاوا بولنے کے لیےہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں  اور  مقدس مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے باب السلسلہ سے واپس لوٹ جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں گزشتہ روز صہیونی شرپسندوں نے 100کے قریب فوج اور پولیس کے اہلکاروں کی موجودگی میں مسجد اقصی میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود نمازیوں اور صہیونی شرپسندوں کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئیں تاہم صہیونی فوج نے آبادکاروں کا ساتھ دیتے ہوئے مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

ذرائع کے مطابق یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئےتھے جبکہ یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو 1967سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستےمتعدد مرتبہ  مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقامات  کی بے حرمتی کرتے رہے ہیں ۔

 واضح رہے کہ صہیونی انتہا پسند مسجد اقصی پر دھاوا بولنے کے لیےہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اور مقدس مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے باب السلسلہ سے واپس لوٹ جاتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونی فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.