• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدی کی ڈیل کے خلاف آسٹریلیا میں بھی احتجاجی مظاہرہ

منگل 11-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کے خلاف آسٹریلیا میں بھی احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکی صدر کے تیار کردہ نام نہاد سازشی منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ‌کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی اور نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں بڑی تعداد میں عرب کمیونٹی، فلسطینی برادری، مسلمانوں اور مقامی شہریوں‌کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں‌میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکی صدر  کی مشرق وسطیٰ پالیسی کے خلاف اور فلسطینی قوم کے دفاع کے لیے نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم کی مذمت اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی حمایت میں بھی نعرے بازی کی۔ اس موقعے پر مقررین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے منصوبے’سنچری ڈیل’ کو صدی کا دھوکہ قرار دیا۔سڈنی میں‌ہونے والےمظاہرے میں سینیر سماجی کارکن فیفان بورزلٹ، خالد غنام، دامیان ریڈویل، منیر محاجنہ، شامح بدرہ اور دیگر نے امریکا کی مشرق وسطیٰ کے لیے اختیار کردہ پالیسیوں کی مذمت کی۔

Tags: آسٹریلیاڈونلڈ ٹرمپشرق وسطیٰ‌صدی کی ڈیلعرب کمیونٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.