• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدر عباس نے تحریک فتح کے مرکزی رہنماکو ذرائع ابلاغ میں بیان دینے سے روک دیا

جمعہ 08-03-2019
in فلسطین
0
صدر عباس نے تحریک فتح کے مرکزی رہنماکو ذرائع ابلاغ میں بیان دینے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک فتح کے مرکزی رہنما اور جماعت کی انقلابی کونسل کے سابق رکن اور سابق وزیر حاتم عبدالقادر نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس کے حکم پر انہیں ذرائع ابلاغ میں کسی بھی قسم کا بیان دینے سے روک دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق فتحاوی وزیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گذشتہ 7ماہ کے دوران کسی ٹی وی چینل کو بیان ریکارڈ نہیں کرایا۔ اس کی وجہ صدر عباس کی طرف سے انہیں ایسا کرنے سے روکنا تھا۔

ذرائع سے خبر ملی ہے کہ حاتم عبدالقادر کو صدر عباس سے اختلافات کے بعد ذرائع ابلاغ میں منظرعام پرآنے سے روک دیا گیا تھا۔

حاتم عبدالقادر کا کہنا ہے کہ صدر عباس کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک حکم کے تحت انہیں ذرائع ابلاغ میں بیان دینے سے روکا گیا۔ فلسطین سے نشریات پیش کرنے والے ایک ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے پیش کار کی طرف سے حاتم عبدالقادر سے مسجد اقصیٰ میں باب رحمت میں اسرائیلی فوج کی یلغار پر ان کا رد عمل معلوم کرنے کےلیے رابطہ کیا گیاتو انہوں نے ٹی وی چینل کے منتظمین سے کہا کہ انہیں سات ماہ سے انٹرویو دینے سے روکا گیا ہے۔

Tags: ابلاغاسرائیلانقلابیتحریک فتحٹی ویچینلصدرفلسطینکونسلمحمود عباسمسجد اقصیٰوزیریلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.