• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہید فلسیطنی مجاہدکو پناہ دینے کا الزام، فلسطینی شہری کو 40 ماہ قید کی سزا

ہفتہ 24-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید فلسیطنی مجاہدکو پناہ دینے کا الزام، فلسطینی شہری کو 40 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری کو  فلسطینی مزاحمتی کمانڈر اشرف نعالوہ کو پناہ دینے کے الزام میں  صیہونی عدالت نے 40 ماہ قید کی سزا اور  10 ہزار شیکل جرمانے کا حکم دیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق  13 دسمبر 2012ء سے صیہونی فوج کی حراست میں رہنے  والے   مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے عسکر کیمپ کے رہائشی فلسطینی شہری عنان بشکار کو قابض صیہونی ریاست   کی ایک فوجی عدالت نے شہیدفلسطینی مجاہداور مزاحمتی کمانڈر ر اشرف نعالوہ کو اپنے گھر میں پناہ دینے کے الزام میں 10 ہزار شیکل جرمانہ اور چالیس ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ  عنان بشکار کی یہ پہلی گرفتار نہیں بلکہ اسے 1991ء میں پہلی بار اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب اس کی عمر صرف 15 سال تھی۔ مسلسل 8 ماہ قید میں‌رکھنے کے بعد اسے 1994ء کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا اور مزید دو سال قید میں رکھا گیا۔سنہ 2002ء کو عنان کو دوبارہ حراست میں لیا گیا اور اسے 20 ماہ تک قید کیا گیا جب کہ 2014ء میں گرفتاری کے بعد اسے 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: اشرف نعالوہصیہونی فوجی عدالت مقبوضہ فلسطینعنان بشکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.