• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے

جمعرات 31-01-2019
in فلسطین
0
شہید فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے شہید کیے گئے فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی نام نہاد پوسٹ مارٹم کی آڑ میں چیر پھاڑ کرنے کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے قطنۃ کے ریاض شمسانہ کو اسرائیلی فوج نے چند روز قبل گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے شمسانہ کو القدس میں اس کی گاڑی کا تعاقب کرنے کے بعد انہیں گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا جس کے بعد اس کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا تھا۔

Tags: اسرائیلالقدسپولیسجسد خاکیرام اللہفلسطینگولیاںورثاء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.