• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی فلسطین میں فلسطینی مزدور کو پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا

جمعرات 14-02-2019
in فلسطین
0
شمالی فلسطین میں فلسطینی مزدور کو پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ایک فلسطینی مزدور کو نامعلوم افراد نے پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے رہائشی عبدالفتاح احمد ابو الرب شمالی فلسطین کے باقہ شہر میں محنت مزدوری کے لیے گیا تھا جہاں گذشتہ روز ایک فلیٹ میں اسے مردہ پایا گیا اور اس کی پھندےسے لٹکی لاش برآمد کی گئی تھی۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزدور کو مردہ پایا گیا تاہم اس کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ وہ اس علاقے میں کافی عرصے سے کام کررہا تھا اور اسے کسی قسم کا ذہنی یا نفسیاتی عارضہ لاحق نہیں تھا۔

Tags: اسرائیلپھندےجنینغرب اردنفلسطینفلیٹقتللاشمزدورنفسیاتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.