• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شمالی فلسطین میں زلزلے کےجھٹکے

جمعہ 07-02-2020
in فلسطین
0
شمالی فلسطین میں زلزلے کےجھٹکے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جمعرات کے روز شمالی فلسطین کے علاقے حیفا اور دوسرے شہروں میں ہلکی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔مقامی شہریوں نے بتایا کہ انہوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیل کے جیوز فزیکس انسٹیٹیوٹ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق زلزلہ چھ بج کر 54 منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز حیفا کے جنوب میں 10 کلو میٹر زمین کے اندر تھا۔خیال رہے کہ بحر مردار اور وادی اردن کا علاقہ زلزلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ چند سال قبل اس علاقے میں چار اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا تھا جو سمندری علاقوں، فلسطین اور لبنان میں بھی محسوس کیا گیا تھا۔

Tags: "حیفہ"جیوز فزیکس انسٹیٹیوٹ\زلزلہزلزلےشمالی فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.