• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینی کسانوں پر حملے جاری

پیر 18-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینی کسانوں پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک ہفتے میں شرپسند یہودی آبادکاروں نے صیہونی پولیس کے ہمراہ فلسطینی کسانوں پر 95 حملے کیئے جس میں  فلسطینی کسان  تقریبا 100 ٹن زیتون سے محروم ہوگئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی اشرارنے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  شمالی غرب اردن  اور اس کے مضافات میں صیہونی پولیس کے ہمراہ فلسطینی کسانوں  اور ان کے زیتون کے باغات پر 95 مرتبہ حملے کئے، حملوں میں زیتون کے پھل دار درختوں کو نذرآتش کرنے، انہیں  جڑوں سے اکھاڑنے، زیتون کے تیار پھلوں کو ضائع کرنے اور تیارشدہ پھل چوری کرنے کے واقعات شامل ہیں۔

یہودی شرپسندوں کے انتقامی حربوں کے نتیجے میں غرب اردن کے غریب کاشت کار 100 ٹن زیتون کے پھل سے محروم ہوگئے ہیں۔ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں جالود میں زیتون کے پھل توڑنے والے فلسطینیوں پر یہودی شرپسندوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں حملے کئے۔ ان کے باغات تلف کردیے اور اتارے گئے زیتون کے پھل لوٹ لیے۔

Tags: زیتون سے محرومشرپسند یہودی آبادکارغرب اردنیہودی اشرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.