• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شرپسند یہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پرحملہ

ہفتہ 12-10-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پرحملہ
64
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شہر "نابلس” کے جنوبی قصبے بورین میں "يتسهار” یہودی آبادی کے دہشتگردیہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ور زیتون کے درختوں کو تنقصان پہنچایا۔

قصبے کی کونسل کے سربراہ نے بتایا کہ اس سے قبل بھی یہودی دہشتگردآبادکارفلسطینی قصبے سے جبرآ زیتوناوردیگر پھل لے جاتے رہے ہیں جبکہ گزشتہ دوروز قبل بھی یہودی آبادکاروں نے زیتون کے درختوں کو کاٹ کرکرتباہ کردیا تھا۔

انھوں نےبتایا کہ زیتون کے پھلوں کا دور آتے ہیں دہشتگردیہودی آبادکاروں کی جانب سے کسانوں پرحملے اور درختوں کو تباہ کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوجاتاہے۔

Tags: بورین قصبہزیتون کے درخت تباہ؎شرپسند یہودی آبادکارنابلس
Share64TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.