• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی جاری

پیر 26-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں شرپسند صیہونی آبادکاروں نے سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کے تقدس کو پامال کیا۔

گزشتہ روز قابض صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں درجنوں شرپسند صیہونی آبادکاروں جن میں یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام  بھی شامل تھے انھوں نے انتہاپسند صیہونی مذہبی رہنما  یہودا گلیک  کی سربراہی میں  قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔

Tags: صیہونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودا گلک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.