• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی آبادی پر حملہ،گھروں کے شیشے توڑدیئے

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی آبادی پر حملہ،گھروں کے شیشے توڑدیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)شرپسند صیہونی آباد کاروں کے مسلح گروہ نے فلسطینیوں کے قصبے القبلیہ پر حملہ کیا، گاڑیوں اور گھروں کےشیشے توڑدیئے۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ روز شرپسند صیہونی آبادکاروں کےایک مسلح گروہ نےمقبوضہ بیت القمدس کے شہر نابلس کے  جنوبی قصبے القبیلیہ پر حملہ کیا اور گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے، صیہونی آبادکاروں نے گھروں کی دیواروں پر اسلام مخالف اور نسل پرستانہ نعرے بھی درج کیئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے شرپسند صیہونی آبادکاروں کے حملے کے ردعمل میں پتھراؤ کیا، مسلح آبادکار جن کو اسرئیلی فوج کی سرپرستی حاصل تھی انھوں نے اس دوران فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل فائر کیئے تاہم اس حملے میں کسی کےزخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی جبکہ بعض افراد آنسو گیس کی شیلنگ کےباعث بے ہوش ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: القبیلیہشرپسند صیہونی آبادکارصیہونی آبادکارفلسطینی بستینسل پرستانہ نعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.