• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شدید گرمی کے باعث بیت المقدس میں کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

جمعہ 24-05-2019
in فلسطین
0
شدید گرمی کے باعث بیت المقدس میں کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شدید گرمی کے باعث متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔روزنامہ قدس کے مطابق بیت المقدس میں گذشتہ روز درجہ حرارت 41 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث شہر میں متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔القدس اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گرمی کی لہر آئندہ ہفتے کے اوائل تک جاری رہے گی۔ القدس میں اوسط درجہ حرارت 14 درجے سینٹی گریڈ رہتا ہے۔فلسطین کے علاوہ مصر میں اس وقت درجہ حرارت 44 درجے سینٹی گریڈ ہے۔ عراق میں آج جمعہ کو شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔اردن میں درجہ حرارت 38 درجے اور لبنان میں 40 درجے سینی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ تاہم آئندہ ہفتے سے موسم میں تبدیلی کی توقع کی جا رہی ہے۔

Tags: آگاٹھیباعثبھڑکبیت المقدسشدیدکئیگرمیمقاماتمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.