• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شدت پسند یہودی جماعت کا یورپی یونین کے دفترپرحملہ

منگل 17-09-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شدت پسند یہودی جماعت کا یورپی یونین کے دفترپرحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی کے دائیں بازو کی جماعت "شیفی پاز” کا مقبوضہ فلسطین میں یورپی یونین کے سفارتخانے پر حملہ ،شدت پسند یہودی دہشتگردوں نے سفارتخانے میں توڑپھوڑکی اور نفرت انگیز نعرے درج کردیئے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  کے شہر "تل ابیب "میں اسرائیل کی دائیں بازو کی جماعت "شیفی پاز”جو اسرائیل میں تاریکین وطن کی ملک بدری  کی شدید حامی اور پناہ گزینوں کواسرائیل سے نکالنے کے لئے سرگرم عمل ہے اس جماعت کے متعدد افراد نے اسرائیلی شہر "تل ابیب” میں "یورپی یونین” کے سفارتخانے پر حملہ کیا، دفترمیں توڑپھوڑ کی اوراسپرے پینٹ سے نفرت انگیز نعرے درج کیئے۔

شدت پسندوں کی جانب سے یورپی یونین پر الزام عائد کرتے ہوئے اسپرے پینٹ سے لکھا "جرمنی کے پیسے یہودیوں کے قتل عام میں استعمال ہوتے ہیں  اور "یورپ یہودیوں کا قاتل ہے ” جیسے نعرے درج کیئے ۔

یورپی یونین کے متعدد سفراء نے افسوسناک واقع کی مذمت  کی ہے دوسری جانب "آسٹریا” کے سفیر نے واقع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے لیکن اس کے باوجود آج بھی تعصب حماقت اور نفرت کے خلاف کارگر کوئی دوا ایجان نہیں کی جاسکی ہے ۔

Tags: تل ابیبشیفی پازیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.