• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شامی خانہ جنگی میں اب تک 3،626 فلسطینی شہید ہوئے

بدھ 10-07-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شامی خانہ جنگی میں اب تک 3،626 فلسطینی شہید ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی ریاست کی خون آشام پالیسیاں دیار غیر میں بھی  فلسطینیوں کی جان لینے لگیں،اپنی جان اور عزت محفوظ کرنے کے لیے اپنی سرزمین مجبورا چھوڑنے والے فلسطینیوں پر ہر جگہ زمین تنگ کیے جانے لگی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی دہشتگردی اورصیہونی غیرانسانی پالیسز کے نتیجے میں اپنے ملک فلسطین سےہجرت کرکے شام میں پناہ لینے والے فلسطینیوں نے شام کی خانہ جنگی میں بھی بھاری جانی نقصان اٹھایا ہے۔

محتاط اعداد وشمار کے مطابق شام میں 2011جاری خانہ جنگی میں اب تک 3626 فلسطینی پناہ گزین جاں بحق ہوچکے ہیں شام میں امدادی کاموں میں مصروف ایک مقامی ادارے کی جاری کردہ رپور ٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2011سے 2019 کے درمیان جاری رہنے والی خانہ جنگی میں تقریبا تین ہزار چھ سو چھبیس فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جس میں 1،977پناہ گزین کیمپوں میں شہید ہوئے جن میں 75 فیصد یرموک پناہ گزین کیمپ میں شہید ہوئے۔

ان میں بڑی تعداد خوراک کی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی ہے، شہدادتوں کی یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ بتائی جاتی ہے ۔

خانہ جنگی سے جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگ افراد کی ہے، رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی کے باعث جن علاقوں میں اموات ہوئیں ان میں خان الشیخ جہاں 202 افراد جاں بحق ہوئے، الیپو میں 168 اور الحسینیہ میں 124 افراد زندگی کی بازی ہارگئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگجوؤں اور شامی فوج کے درمیان ہونے والے فضائی حملوں میں کل 1،212 فلسطینی جاں بحق ہوئے ، 1،077 کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا 604شامی زندانوں میں تشدد کے باعث جاں بحق ہوئے 311 فلسطینیوں کو فوجی اسنائپرز نے ہدف بنا کر شہید کیا جبکہ 205 فلسطینی بھوک اور ادویات کی عدم فراہمی کے باعث جاں بحق ہوئے۔

Tags: 3626 فلسطینی پناہ گزین جاں بحقشام میں 2011جاری خانہ جنگیشامی خانہ جنگی میں اب تک 3،626 فلسطینی شہید ہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.