• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سینکڑوں آبادکاروں کا بیت لحم میں قدیم تالاب پر دھاوا

پیر 01-04-2013
in فلسطین
0
plf 18 settlers
0
SHARES
0
VIEWS
مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے جنوب میں ارطاس اور الخضر دیہات کے درمیان واقع قدیم سلیمانی تالاب پر سینکڑوں یہودی آبادکاروں نے گزشتہ روز حملہ کر دیا۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ عصتیون بستی کے سینکڑوں یہودی آبادکار اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی حفاظت میں پیدل موقع پر آئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ آبادکاروں نے یہاں پہنچ کر تالاب میں تلمودی رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا۔
 
عینی شاہدین نے بتایا کہ آس پاس کے علاقوں کے فلسطینی رہائشیوں نے 500 یا اس سے زیادہ یہودی آبادکاروں کا اس علاقے میں داخلہ روکنے کی کوشش کی مگر آبادکاروں کے ہمراہ آنے والے فوجیوں نے ان کو ایسا کرنے سے روک دیا۔
 
یہ تالاب سلطنت عثمانیہ کے رہنما سلیمان نے بنوائے تھے۔ اوسلو معاہدے کے مطابق یہ تالاب فلسطینی اتھارٹی کے زیر کنڑول ہیں۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.