• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سینچری ڈیل‘‘ کے خلاف غرب اردن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ’’

منگل 15-01-2019
in فلسطین
0
سینچری ڈیل‘‘ کے خلاف غرب اردن میں فلسطینیوں کا مظاہرہ’’
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کے اس ناپاک منصوبے کے تحت فلسطینیوں کے بیت المقدس شہر کو اسرائیلی حکومت کے سپرد کیا گیا ہے جبکہ دیگر ملکوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے وطن واپس لوٹنے کا بھی حق نہیں ہو گا اور صرف غرب اردن اور غزہ ہی فلسطینیوں کی ملکیت بنیں گے۔

رام اللہ میں کئے جانے والے مظاہرے میں سینچری ڈیل منصوبے کا مقابلہ اور فلسطینیوں میں اتحاد و یکجہتی کا مطالبہ کیا۔

فلسطینیوں نے اعلان کیا کہ امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں میں اتحاد و یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ اس طرح کا بڑا مظاہرہ غزہ میں کیا گیا جہاں فلسطینیوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی اور تاکید کے ساتھ اعلان کیا کہ فلسطینی عوام کبھی اس شرمناک منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔

Tags: اسرائیلامریکہبیت المقدسرام اللہسینچری ڈیلغرب اردنغزہفلسطینمظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.