• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلفیت میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی اور جھڑپوں میں 5 فلسطینی زخمی

پیر 18-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
سلفیت میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی اور جھڑپوں میں 5 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ سلفیت کے آل الزاويۃ قصبے میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان اس وقت پر تشدد جھڑپیں شروع ہوئیں جب اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قصبہ میں چھاپہ مارا۔

ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں چار فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں کی حتمی تعداد معلوم نہیں ہو سکی۔

اس حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ سلفیت میں (اسرائیلی فوجیوں) پر حملہ کرنے والے کی شناخت انیس سالہ عمر ابو ليلۃٰ کے نام سے ہوئی ہے اور وہ آل الزاويۃ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کے خلاف بڑی تعداد میں اشک آور گولے فائر کئے اور ربڑ کی دھاتی گولیاں برسائیں۔

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی ملکیتی کئی دوکانوں میں زبردستی داخل ہوئی اور ان میں نگرانی کے لئے لگے کیمروں کی ریکارڈنگ کو قبضے میں لے لی۔

اسرائیلی فوج نے آل الزاویہ میں فلسطینیوں کے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر فائرنگ کی جس سے قریبی قصبہ کفر الدیک کا رہائشی فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔

زکریا سمارہ نامی فلسطینی سمیت متعدد نامعلوم افراد کو اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔

خیال رہے اتوار کی صبح سلفیت کی ارئیل صیہونی بستی کے قریب فلسطینی نوجوان کے چاقو حملے اور فائرنگ سے دو اسرائیلی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: اسرائیلجھڑپیںچھاپہ مارحراستحملےرہائشیسلفیتصیہونیفائرنگفلسطینقصبےگولے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.