• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سعودی فٹبال ٹیم کی فلسطین آمد، فلسطینیوں کا احتجاج، متعدد گرفتار

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
سعودی فٹبال ٹیم کی فلسطین آمد، فلسطینیوں کا احتجاج، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی سیکیورٹی فورسز نے سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم کی اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کےقیام کی کوششوں کے تحت القدس آمد کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

گزشتہ روز فلسطینی اورسعودی  فٹبال ٹیم کا میچ ہوا  میچ سے قبل سعودی فٹبال ٹیم نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی، سعودی فٹبال ٹیم فلسطینی صدر  محمود عباس کی دعوت پر فلسطین آئی ہے جبکہ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم کی اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کےقیام کی کوششوں کے تحت القدس آئی ہے جس کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے بھرپوراحتجاج کیا گیا، گزشتہ روز احتجاج کرنےوالے درجنوں فلسطینیوں کو صیہونی سیکیورٹی فورسز نے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

دوسری جانب غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اور شہریوں کےدرمیان  بھی معمولی جھڑپیں دیکھنے میں آئی ہیں ، شہریوں کی طرف سے رام اللہ اتھارٹی کے اہلکاروں  کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم نے فلسطینی اتھارٹی کی دعوت پر رام اللہ اوراس کے بعد القدس کا دورہ کیا۔  سعودی عرب کی فٹ بال ٹیم کی آمد کے خلاف فلسطینی عوامی سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بھی کیےگئے ہیں۔

Tags: اسرائیل کے ساتھ دوستانہسعودی فٹبال ٹیمفلسطینی گرفتارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.