• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب نے  اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کی باضابطہ اجازت دےدی

منگل 01-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سعودی عرب نے  اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کی باضابطہ اجازت دےدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی ایرلائنز کی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔

امریکی صدر  کی کابینہ کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی حکام اور وائٹ ہاوس کے سینیئر ایڈوائزر جیراڈ کشنر کے درمیان پیر کے روز بات چیت کے بعد سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی  ہے جس کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات اور دوسرے ملکوں کے لیے پروازوں کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

کہ آج منگل کے روز اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے سے دبئی کے لیے پرواز روانہ ہوگی جو سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزر کر امارات میں پہنچے گی۔

Tags: اسرائیلی ایئرلائزاماراتسعودی عربصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.