• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سعودی عرب اسرائیل کیخلاف اسلامی مزاحمت کو کمزور کررہا ہے

جمعرات 03-05-2012
in فلسطین
0
plf sayyed1
0
SHARES
0
VIEWS

plf sayyed1جنوب لبنان کی اسرائيل سے آزادی معجزہ سے کم نہیں،فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے زمانہ گزرنےسے کسی کا حق ضائع نہیں ہوتا

 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانگ کے ساتھ گفتگو میں حزب اللہ کی پالیسیوں کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت حزب اللہ کی ترجیحات میں شامل ہےاور شام کی موجودہ حکومت لبنان اور فلسطین میں اسلامی مزاہمت کےساتھ کھڑی ہےاور ایسی حکومت کو سعودی عرب اور دیگر غیر مستکم کرکے اسرائیل کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ المنار ٹیلی ویژن نیٹ ورک کےمطابق سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم سب نے سنا کہ ایمن الظاہری نے شام میں عوام اور اُن کی قیادت کیخلاف جنگ کا مطالبہ کیا، القاعدہ کے دہشت گرد اس وقت شام میں سرگرم ہیں جو بعض عرب ممالک کی ایما پر شام کو میدان جنگ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بعض عرب اور بعض غیر عرب ممالک شام کے خلاف ہیں جو شام میں مسلح دہشت گردوں کو ہتھیار اور مالی وسائل فراہم کررہے ہیں۔ وکی لیکس کے بانی جولین آسانگ روسی ٹی وی کے اینکر بن گئے ہیں اُنھوں نے اپنا پہلا انٹرویو خصوصی ویڈیو لنک کے ذریعے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا لیا ہےاپنے انٹرویو میں سید نصراللہ نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے اور زمانے کے گزرنے سے کسی کا حق ضائع نہیں ہوتا اُنھوں نے کہا کہ اگر کسی کے گھر پر کوئی غاصبانہ قبضہ کرلے تو وہ گھر ہرگز غاصب کا نہیں ہوسکتا۔ انھوں نے کہا کہ سنہ 2000 ء میں جنوب لبنان کی اسرائيل سے آزادی ایک معجزہ سے کم نہیں تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.