• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

سعودیہ : مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے پر عرب و مسلم ردعمل آئے گا

عرب ممالک کی جانب سے ناصرف اس پر شدید ردِعمل آئے گا بلکہ اس سے غزہ کے حوالے سے ممکنہ مفاحمتی عمل اور خطے کے امن کو بھی نقصان پہنچے گا۔

جمعہ 26-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودیہ : مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے پر عرب و مسلم ردعمل آئے گا
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر ممکنہ صہیونی قبضے پر عرب و مسلم ممالک کا ردِعمل آئیگا۔ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے موقف کو سمجھیں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکی صدر ٹرمپ پر واضح کردیا کہ مغربی کنارے پر کسی بھی قسم کے غاصبانہ قبصے کا مسلم دنیا اور عرب ممالک کی جانب سے ناصرف اس پر شدید ردِعمل آئے گا بلکہ اس سے غزہ کے حوالے سے ممکنہ مفاحمتی عمل اور خطے کے امن کو بھی نقصان پہنچے گا۔

سعودی وزیرِ خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے لیے مالی اعانت کے لیے اتحادیوں کے ہمراہ مشترکہ فنڈ کے قیام کا اعلان بھی کیا۔اس حوالے سے انہوں نے سعودی ریاست کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کو نوے ملین ڈالر امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔

Tags: سعودیہصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.