• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سدیروت پر راکٹ گرنے کا اسرائیلی دعوی

جمعرات 21-03-2013
in فلسطین
0
plf 21 roc
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ اس کے زیر تسلط علاقے میں آ کر گرا ہے۔ تاہم صہیونی فورسز کے مطابق سن 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کے شہر سدیروت میں گرنے والے اس راکٹ کی وجہ سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
 
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ راکٹ سدیروت میں ایک گھر کے پائیں باغ میں آکر گرا جس سے مکان کو زبردست نقصان ہوا تاہم کوئی بھی فرد اس راکٹ کی زد میں نہیں آیا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.