• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال 2018 کے اختتام پر 19 فلسطینی صحافی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید

جمعرات 03-01-2019
in فلسطین
0
سال 2018 کے اختتام پر 19 فلسطینی صحافی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سال 2018 کے اختتام اور 2019ء کا آغاز ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل سات ہزار فلسطینیوں میں 19 فلسطینی صحافی شامل ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے 19 فلسطینیوں کو ماورائے قانون حراست میں لے رکھا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کی گرفتاری اور انہیں جیلوں میں ڈالے جانا بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام فلسطینی صحافیوں کو دباؤ میں لانے کے لیے فوجی عدالتوں میں ان کے خلاف مقدمات قائم کر رہے ہیں۔ کئی فلسطینی اسیر صحافی کئی امراض کا شکار ہیں اور انہیں کسی قسم کی طبی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔

فلسطینی وزارت اطلاعات نے فلسطینی صحافیوں اور ابلاغی کارکنوں کی گرفتاریوں کو تحریک آزادی کے لیے آواز بلند کرنے پر پابندی کے مترادف قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 6500 ہے۔ ان میں سے بعض بچے، خواتین، فلسطینی ارکان پارلیمنٹ اور مریض شہری شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرپابند سلاسلپامالیتحریک آزادیزندانوںصحافیفلسطینقانونوزارت اطلاعات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.