• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

زیر حراست فلسطینی خاتون صحافی کو 4 ماہ قید کی سزا

ہفتہ 21-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
زیر حراست فلسطینی خاتون صحافی کو 4 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی خاتون صحافی اور سماجی کارکن کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی  حماس کے مقامی رہنما  جمال الطویل کی صاحبزادی  اور فلسطینی سینئر خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو  صیہونی فوجی عدالت نے  بغیر کسی جرم کے چار ماہ کیلئے قابل تجدید انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت کی سزا سنائی ہے۔

بشریٰ‌طویل کو قابض فوج نے 9 نومبر کو جنوبی بیت المقدس میں یتسھار روڈ پر ایک چوکی سے گذرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تھا۔یہ بشریٰ‌کی پہلی گرفتاری نہیں بلکہ اسے رواں سال جولائی میں 8 ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا کیا گیا تھا۔سنہ 2011ء کے بعد اسے 16 ماہ قید کی سزا سنائی گئی جب کہ سنہ 2014ء میں اسے دوبارہ گرفتار کرکے 10 ماہ کے لیے پابند سلاسل کیا گیا تھا۔

Tags: انتظامی حراستبشریٰ الطویلجمال الطویل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.