• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی وقفے وقفے سے گولیاں مارتے رہے

جمعہ 27-11-2015
in فلسطین
0
Ismail Sho
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کل جمعرات کو مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں ایک فلسطینی نوجوان محمد اسماعیل شوبکی کو اسرائیلی فوجی وقفے وقفے سے گولیاں مارتے رہے۔ شوبکی کئی گھنٹے تک خون میں لت پت سڑک پر تڑپتا رہا۔ درندہ صفت صہیونی فوجی وقفے وقفے سے اسے گولیاں مارتے۔

رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے محمد اسماعیل شوبکی کو نہایت ظالمانہ انداز میں شہید کیا۔ جس طرح فلسطینی نوجوان کو شہید کیا گیا ہے وہ عالمی قوانین کی رو سے سنگین جرم ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے قتل عام میں جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے۔ گذشتہ روز ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک فلسطینی نوجوان کو پہلے ایک گولی ماری گئی۔ جب وہ زمین پر گرتڑپنے لگا تو کچھ وقفے کے بعد ایک اور گولی ماری گئی۔ یوں کچھ دیر کے وقفے کے بعد اسے بار بار گولیاں ماری جاتی رہیں۔ اسماعیل کئی گھنٹے تک اسرائیلی فوجیوں کی ماری گئی گولیوں سے تڑپتا رہا۔ فلسطینی محکمہ صحت کے امدادی کارکنوں نے زخمی فلسطینی کے قریب جانے کی کوشش کی توصہیونی فوجیوں نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔ اس طرح شوبکی نے تڑپ تڑپ کر جان جان آفریں کے سپرد کردی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineزخمی فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوجی وقفے وقفے سے گولیاں مارتے رہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.