• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 15 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

رہا شدہ فلسطینی: ہم جیل نہیں، مذبح خانے میں قید تھے

انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے کئی دنوں سے سورج نہیں دیکھا تھا اب میرے ہاتھوں پر ہتھکڑی بھی نہیں لگی ہوئی ہے، آزادی انمول ہے۔

منگل 14-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
رہا شدہ فلسطینی: ہم جیل نہیں، مذبح خانے میں قید تھے
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ امن معاہدے کے بعد رہائی پانے والے فلسطینیوں نے بتایا کہ وہ قید خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں قید تھے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے قیدیوں نے بتایا کہ قابض اسرائیلی جیل کے حالات بہت برے تھے۔

سفاک اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے قیدی سعید شبیر کا کہنا تھا کہ آزادی ملنے کے بعد میں اپنے جذبات کا بتا نہیں سکتا۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے کئی دنوں سے سورج نہیں دیکھا تھا اب میرے ہاتھوں پر ہتھکڑی بھی نہیں لگی ہوئی ہے، آزادی انمول ہے۔

عبداللّٰہ ابو رافع نے بتایا کہ انہیں آزادی ملنے کی خوشی بہت زیادہ ہے بدقسمتی سے ہم کسی جیل خانے میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں بند تھے جس کا نام اوفر جیل بتایا جاتا ہے وہاں قیدیوں کے لیے گدے بھی نہیں تھے۔

یاسر ابو عمارہ نے بتایا کہ انہیں کھانے کے لیے وہاں بس مار کھلائی جاتی تھی وہاں ہر چیز بری تھی، کھانے کے لیے کچھ نہیں دیتے تھے انہوں نے گزشتہ چار روز سے کچھ نہیں کھایا ہے۔

Tags: جیلرہا شدہ فلسطینیصہیونی فوجغزہفلسطینفلسطینیمذبح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.