• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال قریب 1 ہزار فلسطینیوں کو بغیر جرم کے قید کیا گیا

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال قریب 1 ہزار فلسطینیوں کو بغیر جرم کے قید کیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  رواں سال قریب 1 ہزار فلسطینیوں کو بغیر جرم کے قید کیا گیا 380 فلسطینیوں میں سے بیشتر سابق اسیر ہیں جو مختلف ادوار میں پہلے بھی صہیونی ریاست کی جیلوں میں بغیر جرم کے قید کی سزائیں کاٹ چکے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کا ریکارڈ اور فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے  فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ  میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال قابض صیہونی ریاست نے فوجی عدالتوں کے ذریعے 880 فلسطینیوں جن میں خواتین ،بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں کو  بغیر کسی جرم کے انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  کی سزائیں سنائی ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی جیلصیہونی فوجی عدالتفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.