• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رفح سرحد پر سرنگ میں آگ لگنے سے چار فلسطینی شہید

پیر 27-07-2009
in فلسطین
0
tunnel1
0
SHARES
0
VIEWS

tunnel1 مصر اور غزہ کے درمیان سرحد پر واقع ایک سرنگ میں آگ لگنے سے چار فلسطینی جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد ابھی تک لاپتہ ہیں-فلسطینی ریسکیوٹیمیں تینوں افرد کی تلاش کر رہے ہیں-

آگ سرنگ میں پٹرول گرنے کے سبب لگی- واضح رہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے سبب فلسطین سرنگوں کے ذریعے اشیاء خوردونوش اور ایندھن غزہ لاتے ہیں – جن کے باعث سرنگوں میں حادثات زیادہ ہو گئے ہیں-باالخصوص سرنگوں میں کام کرنے والے مزدور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرتے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.