• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 رام اللہ میں قابض فوج کادھاوا، صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 رام اللہ میں قابض فوج کادھاوا، صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے نوجوان فلسطینیوں کو تلاشی کے بہانے گھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنا یا، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور دھات میں لپٹی ربڑکی گولیوں کے فائر کیے ۔   

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر راملہ کے علاقےمسیون میں صبح کے وقت قابض صہیونی فوج نے دھاوا بول کر پورے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو تلاشی کے بہانےگھروں سے نکال کر  تشدد کا نشانہ بنایا ۔

اس دوران صہیونی فوجیوں نے روائتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئےمقامی آبادی کی املاک کو نقصان پہنچایا جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

صہیونی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں کے فائر کیے جس کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نےصہیونی فوج پر پتھراؤ کیا اور شیشے کے بنے مولتوف کاک ٹیل  پھینکے ، تاہم صہیونی فوجی دستوں  نے علاقے میں موجودقانون سازادارے اور وزیر اعظم  کے دفتر کے باہرحفاظتی پیش فوجی تعینات کردیے ۔

Tags: راملہصہیونی فوجصہیونیئزممسیونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.