• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں قابض فوج  نے بیت سیرہ میں ایک مکان مسمار کردیا

جمعرات 17-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ میں قابض فوج  نے بیت سیرہ میں ایک مکان مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج بلڈوزر  کے ہمراہ قصبے میں پہنچی اور بغیر کسی اجازت نامے کے گھر کے مالکان کو جگہ سے بے دخل کرتے ہوئے زیر تعمیرمکان کو مسمار کردیا۔

ذرائع کےمطابق گزشتہ روزصہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کےمغربی کنارے رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے   بیت سیرا میں زیر تعمیر ایک مکان کو منہدم کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی بلدیہ نے 3ماہ قبل اسماعیل انگوی کے زیر تعمیر مکان کوغیر قانونی قرار دیکر مسمار کرنےکا نوٹس جاری کیا تھا جس کے بعد اسماعیل انگوی نےصہیونی بلدیاتی ادارے میں مکان کےقانونی کاغذات جمع کرائےاور مکان کی تعمیرمکمل کرنی شروع کردی تاہم گزشتہ روز صہیونی فوج نے بغیر کسی اجازت نامے کے مکان کے مالکان کو زیر تعمیر گھرسے بےدخل کرتے ہوئےگھرکو منہدم کردیا ۔

خیال رہے کہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے علاقوں میں گھروں کو مسمار کرنے کی رفتار تیزکر دی گئی ہےجس کا مقصد فلسطینی دیہاتوں اور قصبوں سے نکال کر  یہودیوں کو بسانا ہے۔

Tags: بیت سیراصہیونی بلدیہصہیونیتمقبوضہ فلسطینیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.