• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی قصبے پر حملہ، ایک شہید،20 زخمی

پیر 28-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
رام اللہ میں صیہونی آباد کاروں کا فلسطینی قصبے پر حملہ،  ایک شہید،20 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کی المغیر کالونی میں صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اورپولیس کی معاونت سے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین اور وزارت صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں 38 سالہ حمدی طالب سعادہ نعسان شہید اور کم سے کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت کے مطابق صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں فلسطین پانچ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو رام اللہ کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

ہلال احمر کے مطابق صیہونی اشرار نے فلسطینی قصبے المغیرپرحملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق مسلح صیہونی شر پسندوں نے المغیر کے شمالی سمت سے فلسطینیوں کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی شروع کی جس کے نتیجے میں شہری اپنے گھروں کے اندر گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔

المغیرقصبے کے میئر امین انو علیا نے کہا کہ صیہونی آباد کاروں نے قصبے کے اطراف سے فلسطینی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Tags: آباد کاراسرائیلرام اللہصیہونیفائرنگفلسطینقصبےگولیاںمعاونتہلال احمروزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.