• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں اسرائیلی حکام کا 139 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کا منصوبہ

جمعہ 11-01-2019
in فلسطین
0
رام اللہ میں اسرائیلی حکام کا 139 دونم فلسطینی اراضی پر قبضے کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے شہر رام اللہ میں 139 فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے کا منصوبہ بنایا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس میں لینڈ ریسرچ سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہےکہ اسرائیلی وزارت مالیات نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ’’دیر دبوان‘‘ کے مقام پر فلسطینی اراضی پرقبضے کے لیے حکام کو اجازت دے دی ہے۔

لینڈ سینٹر کے مطابق اسرائیلی حکام نے دیر دبوان میں حوض نمبر 32 اور 33 کی اراضی پر قبضے کا حتمی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

اس اراضی کی توسیع کے بعد اسے ’’مزبیہ دانی‘‘ اور "معالیہ مخماس ‘‘کالونیوں میں توسیع کی جائے گی۔

Tags: اراضیاسرائیلرام اللہغرب اردنفلسطینقبضےکالونیوںوزارت مالیات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.