• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج کی شیلنگ، 14 فلسطینی زخمی

جمعہ 22-03-2019
in فلسطین
0
رام اللہ میں احتجاجی ریلی پر صیہونی فوج کی شیلنگ، 14 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پرامن جلوس پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کے امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ میں 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں، آنسوگیس کی شیلنگ اور آتشیں ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ زہریلی گیس کی شیلنگ سے کئی فلسطینی دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے۔

ہلال احمر کے امدادی کارکنوں نے اسرائیلی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے زخمی فلسطینیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی۔

Tags: احتجاجیامدادیآنسوگیسرام اللہریلیشیلنگصیہونیفائرنگفلسطینمظاہرینہتھیارہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.