• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ اتھارٹی اور صیہونی فوج کے تعاون کے خلاف سوشل میڈیا مہم

جمعہ 22-03-2019
in فلسطین
0
رام اللہ  اتھارٹی اور صیہونی فوج کے تعاون کے خلاف سوشل میڈیا مہم
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں سماجی کارکنوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں اور عباس ملیشیا کے اسرائیلی فوج کے ساتھ تعاون کے خلاف آج سے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’ ہیش ٹیگ سیکیورٹی کورآرڈینیشن خیانت‘‘ کے عنوان سے شروع کی گئی مہم میں شہریوں سے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین میں سوشل میڈیا پر یہ ابلاغی تحریک ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب عباس ملیشیا اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں میں حصہ لیتی اور اسرائیلی فوج کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہے۔

اس مہم کا مقصد فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری نام نہاد سیکیورٹی تعاون کی روک تھام کرنا اور فلسطینیوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔

Tags: ابلاغیاسرائیلتحریکچھاپہ ماررام اللہسوشل میڈیاعباس ملیشیافلسطینفلسطینی اتھارٹیگرفتارمہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.