• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ ، البیرح میں امارات ، اسرائیل معاہدے کے خلاف مظاہرےاور گرفتاریاں

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ ، البیرح میں امارات ، اسرائیل معاہدے کے خلاف مظاہرےاور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض حکومت رام اللہ اور البیرح میں فلسطینیوں کے  خلاف گرفتاریوں کی  باقاعدہ مہم چلا رہی ہے جس میں صہیونی قید سےآزاد ی پانے والے بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں امارات،اسرائیل معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک درجنوں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فوج نےگرفتاریوں کی باقاعدہ مہم چلا تے ہوئے رام اللہ اور البیرح میں بڑے پیمانے پر بےگناہ فلسطینیوں کو تشدد کا  نشانہ بنا تے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

ان گرفتاریوں میں ایم پی اے احمد اتون کو شہر البیرح سے، جبکہ رکن پارلیمنٹ عبد الجابر فکاہ کو رام اللہ کے عین منجد محلے سے گرفتار کیا گیا ،  ساتھ ہی متعدد آزاد کیے گئے اسیر بھی ان گرفتاریوں میں شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ ان گرفتاریوں کے خلاف رام اللہ اور البیرح میں بڑے پیمانے پر احتجاج  جاری ہے ۔

Tags: البیرحالمقدسی احمد اتونرام اللہعبد الجبار فقہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.