• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دیہاتیوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی زخمی اور متعدد اغوا

منگل 09-04-2019
in فلسطین
0
دیہاتیوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی زخمی اور متعدد اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گذشتہ روز رام اللہ کے شمال میں جبیہ گاؤں پر ہلہ بول دیا اور مقامی رہائشیوں پر پل پڑے جس کے دوران ایک فلسطینی کے سر میں چوٹیں آئیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گاؤں کے نمبر دار فخر الدين شلش نے کہا کہ گذشتہ رات آباد کاروں کے ایک گروہ نے گاؤں میں دراندازی کی اور علاقے سے فرار ہونے سے پہلے رہائشیوں پر پتھراؤ کیا جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔

اسی دوران اسرائیلی فوج نے البریج اور رام اللہ کے صوبوں سے چارفلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے محمد التميمي اور مؤيد التميمي کو رام اللہ کے شمال میں النبي صالح قصبے میں انکے گھروں سے اغوا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے دو نوجوانوں جن کی شناخت عبد الفتاح حامد اور طارق خضيري کے ناموں سے ہوئی کو سلواد اور البيرۃ قصبوں میں اسرائیلی فوج نےانکے گھروں پر چھاپوں کے دوران اغوا کیا۔

Tags: آبادکاراسرائیلاغواچھاپوںدراندازیرام اللہرہائشیزخمیصہیونیفلسطینقصبےگاؤں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.