• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول کے احاطے میں اشتعال انگیز گشت

پیر 18-03-2013
in فلسطین
0
plf aqsa-jews 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
درجنوں یہودی آباد کاروں اور صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصی میں گھس کر قبلہ اول کی حرمت کو پامال کیا ہے۔ یہودی ٹولے مسجد کے احاطے میں دندناتے رہے، صہیونی سکیورٹی فورسز نے مسجد میں موجود نمازیوں کو زدوکوب بھی کیا۔
 
مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کو تلمودی اور یہودی رسومات کی ادائیگی سے آلودہ کرکے اس پر اپنا حق جتانے کے پروگرام کے تحت اس طرح کے حملے اب آئے روز کا معمول بن چکے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں کے قبلہ اول میں یوں آزادانہ گشت اور تلمودی عبادات کی ادائی سے مسجد میں موجود نمازیوں، طلبہ اور طالبات شدید غم و غصے میں رہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.