• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خطے میں بدلتے حالات سے اسرائیل کو درپیش چیلنجز سے صہیونی فوج خوف زدہ

جمعہ 18-05-2012
in فلسطین
0
plf israeli_army_chief
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_army_chief

مشرق وسطیٰ بالخصوص اسرائیل کے آس پاس کے عرب ممالک میں گذشتہ ایک برس سے رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کو صہیونی ریاست ایک سنگین خطرے کے طورپر دیکھ رہی ہے۔

اسرائیل کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل بینی گانٹزنے کہا ہے کہ خطے میں تیزی سے حالات عدم استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے براہ راست منفی اثرات اسرائیل پر مرتب ہوں گے جوکہ اسرائیل کے لیے کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین میں ایک فوجی کالج میں نئے بھرتی ہونے والے فوجیوں کی ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو محفوظ بنانے کے لیے اس کی دفاعی صلاحیت میں اضافے کی اشد ضرورت ہے جس کے لیے لازمی ہے کہ فوج کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے۔ ریزرو فوج کی تعداد بڑھائی جائے اور اسے جدید سے جدیدین اسلحے سے لیس کیا جائے۔
صہیونی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم اس پریشانی کو خارج ازمکان قرارنہیں دے سکتے کہ فلسطین میں ایک مرتبہ پھرسنہ 1948ء جیسے حالات پیدا ہوں، کیونکہ خطے میں تیزی سے رو نما ہونے والی تبدیلیوں کے بعد مستقبل قریب میں ایسے لگ رہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو نیچا دکھانے کے لیے اپنی فوج کی تعداد میں اضافہ کریں گے

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.