• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خالد مشعل چوتھی مرتبہ پولٹ بیورو حماس کے سربراہ بن گئے

پیر 01-04-2013
in فلسطین
0
plf 1 KM
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ کے چناؤ کے لئے قاہرہ میں ہونے والے انتخاب میں پولٹ بیورو کے حالیہ صدر خالد مشعل کو مزید چار برسوں کے لئے تنظیم کے اہم پالیسی ساز سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔
 
انتخابی عمل مشرقی قاہرہ کے ایک مقامی ہوٹل میں سوموار کے روز ہوا۔ ووٹنگ ہال میں موجود ذرائع کے حوالے سے قدس پریس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ خالد مشعل کو ‘شو آف ہینڈ’ کے ذریعے سیاسی شعبے کا سربراہ منتخب کیا گیا۔
 
خالد مشعل نے ایک برس قبل اعلان کیا تھا کہ وہ سیاسی شعبے کی چوتھی مرتبہ قیادت نہیں کر سکتے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین جس نازک دور سے گزر رہا ہے اس میں خالد مشعل کا حماس کے سیاسی شعبے میں قیادت کے منصب پر برقرار رہنا ضروری ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.