• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس: یمن پر صہیونی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی

وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس نام نہاد ناجائز گریٹر اسرائیل منصوبے کے اعلان کردہ موقف کے تناظر میں کیے گئے ہیں۔

جمعہ 29-08-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس: یمن پر قابض فوجی حملہ عرب خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت( حماس) نے کہا ہے کہ برادر ملک یمن پر قابض اسرائیل کا حملہ ایک جنگی جرم، ایک عرب ملک کی خود مختاری کی ، بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

حماس نے بیان میں کہا کہ یمن پر حملہ اور اس کے ساتھ ساتھ شام، لبنان اور غزہ پر قابض اسرائیل کی مسلسل درندگی، عرب اور اسلامی دنیا کی عوام کے لئے اس ریاست کے سنگین خطرے کو ظاہر کرتی ہے اور اس کی دہشت گردی اور توسیع پسندانہ نوعیت کی تصدیق کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے قابض اسرائیلی حکومت کے جنگی مجرم وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس نام نہاد ناجائز گریٹر اسرائیل منصوبے کے اعلان کردہ موقف کے تناظر میں کیے گئے ہیں۔ حماس نے یمن کی عوام ، ان کی مسلح افواج اور انصار اللہ تحریک کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور عرب ممالک اور مسلم دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور قابض اسرائیل کو فلسطینی عوام اور دیگر عرب اقوام کے خلاف اپنی درندگی کو روکنے پر مجبور کریں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستعالمی قوانینفلسطینیمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.