• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کے اہم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے اہم رہنما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ڈاکٹر ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ ان کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم اللہ کے خصوصی فضل وکرم سے ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ اللہ سے تمام کرونا مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اپنے پیغام میں عالمی وباء سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے  ہوئے کہا ہے کہ "قل لن يصيبنا إلا ما كتب الله لنا هو مولانا وعلى الله فليتوكل المؤمنون” کہہ دیجیے کہ اللہ کی منشا کے بغیرہمیں کوئی مرض لاحق نہیں ہوسکتا۔ وہی ہمارا مولا ہے اور اہل ایمان اسی پر بھروسہ کرتے ہیں’۔

ڈاکٹر ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ ان کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم اللہ کے خصوصی فضل وکرم سے ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ اللہ سے تمام کرونا مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Tags: حماسعالمی وباءموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.