• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی صحرائے النقب سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت

منگل 15-10-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا غرب اردن میں نئی یہودی آبادی  تعمیر کرنے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین پر قابص صیہونی ریاست کے  خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے صحرائے  النقب سے 36 ہزار فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے اسرائیلی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 حماس کے شعبہ امور پناہ گزین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صحرائے النقب سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر عمل پیرا ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے۔غیرقانونی صیہونی ریاست نے فلسطینی قوم پر ان کے ملک میں عرصہ حیات تنگ کر دہا ہے۔

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ‘مرکز برائے العدالہ’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی نے صحرائے النقب سیٹلمنٹ اتھارٹی کے ذریعہ پیش کردہ اس منصوبے پر غور کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ صحرائے النقب میں آبادقریب دوسو بستیوں قصبوں اور گاؤ ں جن میں 40ہزار سے زائد فلسطینیوں کو وہاں سے بے دخل کرنا ہے۔

Tags: حماسشعبہ امور پناہ گزینصحرائے النقب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.