• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس پر مزید فوجی دباؤ کا فیصلہ احمقانہ ہے، سابق سربراہ موساد

موساد کے سابق سربراہ نے کہا ہے ہمیں بہت پہلے یہ نتیجہ اخذ کرنا چاہیے تھا کہ طاقت کے استعمال سے قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں پڑچکی ہی

پیر 30-12-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
عالمی برادری صیہونی ریاست کی دہشتگردی رکوانے میں کردار ادا کرے، حماس
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس پر مزید فوجی دباؤ ڈالنے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کو مکمل کیا جا سکے۔ تاہم، یہ حکمت عملی ماضی میں بارہا ناکام ثابت ہوئی ہے اور اس پالیسی سے فریقین کے درمیان کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی۔

اسی حوالے سے اسرائیلی فوجی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کی مذاکراتی عمل کو مکمل طور پر منجمد نہیں کہا جا سکتا، لیکن فی الحال کوئی نئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ ریڈیو کے مطابق، فوج حماس پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن یہ پالیسی گزشتہ مہینوں کے دوران ناکام رہی ہے اور مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

اس موضوع پر بات کرتے ہوئے، موساد کے سابق سربراہ دانی یاتوم نے اسرائیلی اخبار "معاریو” کو دیے گئے انٹرویو میں کہا: "ہمیں بہت پہلے یہ نتیجہ اخذ کرنا چاہیے تھا کہ طاقت کے استعمال سے قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔” یہ بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ فوجی دباؤ کی حکمت عملی نہ صرف ناکام ہے بلکہ یہ قیدیوں کےلئے یے بھی خطرہ بن سکتی ہے۔

 

Tags: حماسصیہونی اسرائیلیغزہفوجی دباؤموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.