• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حماس اور فتح کے درمیان مفاہمت حوصلہ افزاء ہے ،فلسطینی وزیراعظم

جمعہ 25-09-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس اور فتح کے درمیان مفاہمت حوصلہ افزاء ہے ،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی وزیر اعظم نے حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات میں ہونے والی مفاہمت پر مسرت کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ اتفاق حوصلہ افزاء ہے۔

ترکی کے شہر انقرہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کی درخواست پر ترک صدر رجب طیب اردوان کی ثالثی سے  دونوں فلسطینی تحریکوں حماس اور الفتح کے درمیان اتفاق  پر اظہار اطمینا ن کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں اپنے دفتر میں میڈیا کے  نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ  کا کہنا تھا کہ  فلسطینی تحریکوں فتح اورحماس کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات حوصلہ افزاء ہیں اس سے فلسطینیوں کے نصب العین کے حصول کے لئے قومی اتحاد کے حصول کی راہ ہموارہوگی۔

انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت ان انتخابات کی کامیابی کے لئے تمام تقاضے پورے کرنے کیلئے تیارہے کیونکہ ا ن کے ذریعے نئی جمہوری زندگی ملے گی اور قومی یکجہتی کو استحکام حاصل ہوگا۔

Tags: الفتححماسطیب اردوانفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.