• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حماس اور فتح کے درمیان اتفاق بہت بڑی کامیابی ہے، جبريل الرجوب

ہفتہ 26-09-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
حماس اور فتح کے درمیان اتفاق بہت بڑی کامیابی ہے، جبريل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جبريل الرجوب  کا کہنا ہے کہ فلسطین کی دو بڑی جماعتوں  کے سیاسی اتفاق   نے ہماری سیاسی پوزیشن کے لئے ایک اسٹریٹجک وژن حاصل کیا جو آزاد  فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے ہماری  بڑی کامیابی ہے۔

فلسطین کے سرکاری ٹی وی اقصیٰ  کو دیئے جانے والے اپنے انٹر ویوں میں فتاح سنٹرل کمیٹی کے سکریٹری میجر جنرل جبريل الرجوب نے  حالیہ ترکی کے شہر انقرہ میں ترک صدر کی  ثالثی سے فلسطینی کی دو بڑی سیاسی جماعتوں فتح اور حماس  کے درمیان انتخابات کرانے پر اتفاق پر   پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اس  تاریخی ملاقات اور اس میں ہونے والے اتفاق نے تمام رکاوٹیں توڑ دیں ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے تمام فلسطینی دھڑوں کا ایک نقطے پر متفق ہونا انتہائی اہم ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ فلسطین میں سیاسی ہم آہنگی آگئی ہے ۔

Tags: جبريل الرجوبفتح اور حماسفلسطینی دھڑے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.