• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون اتار لیا 

اتوار 23-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون اتار لیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس سے قبل غزہ کی جاسوسی کرنے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کو فلسطینی مزاحمت کار کامیابی سے اتار کر اپنے قبضے میں  لے چکے ہیں۔ 

روزنامہ قدس نیوز ایجنسی پاکستان کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حزب اللہ نے گزشتہ روز مورخہ 22 اگست ہفتہ کے روز علی الصبح ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ کو کامیابی سے اتار لیا ہے۔ اسرائیلی ڈرون جنوبی لبنان کے علاقہ میں پرواز کر رہا تھا ۔ اسرائیلی ڈرون اس وقت حزب اللہ کے قبضہ میں ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ستمبر 2019 کو جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں جاسوسی کرنےوالے اسرائیلی ڈرون کو بھی فلسطینی مزاحمت کاروں نے کامیابی سے اتار کر اپنی تحویل میں لے تھا۔

 

Tags: اسرائیلی ڈرونحزب اللہصیہونی فوجغزہلبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.