• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جینین : قابض فوج کے ساتھ جھڑپیں1نوجوان زخمی اور 4 افراد گرفتار

منگل 22-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جینین : قابض فوج کے ساتھ جھڑپیں1نوجوان زخمی اور 4 افراد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  جنین  میں صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک نوجوان شہید درجنوں  زخمی 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے جینین میں قابض فوجیوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں میں نوجوان فیصل ابو ساریہ نامی ایک فلسطینی نوجوان کی ٹانگ میں گولی لگنے سے شہادت ہوگئی جبکہ صہیونی فوج کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ بھاری مقدار میں کی گئی جس کے باعث درجنوں مظاہرین سانس گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے جبکہ 4 نوجوان عبدہ الغول ، محمد زبیعی ، صدام ابو ارمیلا اور محمد الغازی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کرلیا  ۔

Tags: آنسو گیس شیلنگجینینصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.