• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جینن میں قابض فوج کے پھینکے گئے دستی بم سے بے گناہ دانتوں کا ڈاکٹر شہید

جمعہ 18-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جینن میں قابض فوج  کے پھینکے گئے  دستی بم سے بے گناہ دانتوں کا ڈاکٹر شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی اہلکاروں نے سامنے سے آتی ہوئی گاڑی کے قریب دستی بم پھینکا تھا جس کے اچانک پھٹنے کے نتیجے میں ڈاکٹر کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکی سہ پہرمقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے پھینکے گئے دستی بم کی زد میں آنے والے مقامی دانتوں کے ڈاکٹر ندال جبارین کی شہادت کی خبر  سامنے آئی ہے ۔

خبر کے مطابق  صہیونی فوجی اہلکاروں نے سامنے سے آتی ہوئی گاڑی کے قریب دستی بم پھینکا تھا جس کے اچانک پھٹنے کے نتیجے میں ڈاکٹر کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ ڈاکٹر  کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ڈاکٹر ندال جبارین شہید ہوگئے ۔

Tags: جنینڈاکٹر ندال جبارینصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.