• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جینن میں قابض فوج  نے دھاوا بول کر شہریوں پرآنسوگیس شیلنگ کردی

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جینن میں قابض فوج  نے دھاوا بول کر شہریوں پرآنسوگیس شیلنگ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غاصب فوج نے جینن میں نہتے شہریوں کی ریلی پر پر آنسو گیس  شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو سانس گھٹنے کی تکلیف کا سامنا کر نا پڑا۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کےعلاقے جینن میں قابض فوج کے ناجائز قبضے کے خلاف نہتے شہریوں نےپرامن ریلی نکالی جس کے روک تھام کے لیے صہیونی فوج نے شہریوں پر لاٹھی جارج کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو دم گھٹنے کے باعث سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں   ۔

صہیونی فوج نے کئی افرادکو بھی مکانات کی تلاشی کے بہانےتشدد کا نشانہ بناتے ہوئےان کی املاک کوبھی نقصان پہنچایا ۔

Tags: اسرائیل میں لگی آگ مسلسل بے قابو، صہیونی ریاست کو اربوں ڈالر کانقصانجیننصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.